خواب میں بھانجی کی جوتی ٹوٹ گئی

Niece's Shoe Broke in Dream / Missed Prayers

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: خواب میں دیکھا کہ میں گھر والوں کے ساتھ ایک مقبرہ نما عمارت میں گئی۔ بھانجی کہنے لگی کہ میری جوتی ٹوٹ گئی ہے اور آپ کی بھی۔

ترکیب و طریقہ کار

نمازیں ترک ہوتی ہیں اور قضا بھی ہوتی ہیں۔ ان میں لاپرواہی اور بے دلی بھی شامل ہوتی ہے۔ یہ آپ کی طبیعت کے منافی ہے۔
طبیعت میں جب اچھے تقاضے پیدا ہوں اور انہیں آسانی سے پورا کیا جا سکتا ہو تو ان کی تکمیل ضروری ہوتی ہے۔
رہا نماز کا تقاضا تو یہ بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ اس کی تکمیل کرنے میں تو قطعاً لاپرواہی اور کوتاہی نہیں کرنی چاہئے۔ وقت پر اور خشوع اور خضوع سے نماز ادا کرنا بہت ضروری ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital