خواب اور نزلہ

Dream and Flu / Chronic Cold

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میں نے خواب میں دیکھا کہ شام کے وقت جب میں گھر پہنچا تو دروازے کا کنڈا ٹوٹا ہوا تھا اور کمرے کا سامان بے ترتیب پڑا تھا۔... غصہ کے عالم میں ریڈیو کو دور پھینکا... میری آنکھ کھل گئی۔

ترکیب و طریقہ کار

گلے پر زکام کے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ دماغ بھی ماؤف ہے۔ نزلہ کی یہ کیفیت بار بار ہوتی ہے۔... نہایت توجہ اور پرہیز کے ساتھ مکمل علاج کرانا ضروری ہے۔
نیلی شعاعوں کا پانی صبح اور شام دو اونس استعمال کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital