خلاء میں چہل قدمی
Walking in Space / Severe Depression and Anxiety
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: شادی کو 4 سال ہونے والے ہیں۔ میں 3 بچوں کی ماں ہوں۔ ماں باپ کے سائے سے محروم ہوں۔ شادی ہوئی تو سسرال میں گالی کے سوا کوئی بات نہ کرتا تھا۔ شوہر بھی حد سے زیادہ غصہ والا۔ ... جولائی کے ماہ سے ایسے محسوس ہونے لگا ہے بس میں اب مرنے والی ہوں۔
وظیفہ مبارک و نقش
يَا حَفِیْظُ
ترکیب و طریقہ کار
یا حفیظ کا ورد کریں اور آنکھیں بند کر کے یہ تصور کریں کہ آپ خلاء میں چہل قدمی کر رہی ہیں۔
اس عمل سے آپ مایوسی کے خول سے باہر آ جائیں گی۔ آپ کی ساری پریشانیوں کی بنیاد احساس محرومی اور مایوسی ہے۔
اس عمل سے آپ مایوسی کے خول سے باہر آ جائیں گی۔ آپ کی ساری پریشانیوں کی بنیاد احساس محرومی اور مایوسی ہے۔