خواب اور بلڈ پریشر

Dream and Blood Pressure / High Blood Pressure

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: ... تعبیر پڑھنے کے بعد ہم نے بلڈ پریشر چیک کرایا تو ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ تمہارے خون میں گرمی ہے اور ساری تکلیفیں جو آپ کو لاحق ہیں بلڈ پریشر کی وجہ سے ہیں۔ ... آپ اس مرض کا روحانی علاج تجویز کر دیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يَاحَیُّ قَبْلَ كُلِّ شَيْءٍ يَاحَیُّ بَعْدَ كُلِّ شَيْءٍ

ترکیب و طریقہ کار

کھانے کے سبز رنگ (جس سے شربت بنتا ہے) اور عرق گلاب، تین عدد سفید چینی کی پلیٹوں پر (دی گئی عبارت) لکھ کر پلیٹ صبح نہار منہ، ایک عصر کے بعد، اور ایک رات کو سوتے وقت، آدھی پیالی دودھ اور ایک ٹیبل اسپون خالص عرق گلاب سے دھو کر اکیس روز تک پئیں۔
عبارت: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم، یا حی قبل کل شئی یا حی بعد کل شئی (تین مرتبہ)

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital