خصوصی دعا
Special Prayer / Unemployment and Financial Ruin
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: کالم روحانی ڈاک میں آپ کی تجویز کردہ ''خصوصی دعا برائے روزگار'' نظر سے گزری۔ میرے حالات دن بدن ابتر ہوتے جا رہے ہیں اور میں معاشی پریشانیوں کی دلدل میں پھنس کر رہ گیا ہوں۔
وظیفہ مبارک و نقش
اٰيَةُ الْكُرْسِي
ترکیب و طریقہ کار
رات کو بعد از نماز عشاء اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ 41 مرتبہ آیت الکرسی عظیم تک پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے روزگار کے لئے دعا کریں۔