خواب میں ہدایت

Guidance in Dream / Verse Recitation

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میں نے ایک خواب دیکھا ہے جس میں ایک بزرگ سے ملاقات ہو گئی ہے۔ ... وہ بزرگ مجھے خواب میں آیت کریمہ پڑھنے کے لئے کہتے ہیں...

وظیفہ مبارک و نقش

آیت کریمہ

ترکیب و طریقہ کار

آپ کو خواب میں آیت کریمہ پڑھنے کی جو ہدایت ملی ہے اس کو اس طرح عمل میں لائیں کہ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ 41 مرتبہ آیت کریمہ پڑھیں اور اپنے مقصد کے لئے دعا کریں۔
آیت کریمہ پڑھتے ہوئے باوضو رہنا ضروری ہے۔
ناغے کے دنوں میں نہ پڑھیں بلکہ یہ دن شمار کر کے بعد میں پورے کر لیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital