خمیرہ مروارید

Khamira Marwareed / Phobia of Riding Bikes

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میں خود موٹر سائیکل چلاتا ہوں اور مجھے کوئی خوف یا ڈر محسوس نہیں ہوتا لیکن جب میں کسی اور صاحب کے پیچھے بیٹھتا ہوں تو بلا وجہ ایک خوف محسوس ہوتا ہے۔ ... دل کی حالت بے تحاشا تیز ہو جاتی ہے۔

ترکیب و طریقہ کار

کسی با اعتماد دوا ساز یا حکیم سے خمیرہ مروارید تیار کروا کر کئی ماہ تک استعمال کریں۔
رات کو سوتے وقت ایک چمچہ خالص شہد کا استعمال کریں۔
کم سے کم نمک استعمال کریں اور نیلی شعاعوں کا پانی تیار کر کے 2 اونس پی لیا کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital