حسن و خوبصورتی
Beauty and Charm / Physical Development
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری سہیلی کے جسم کے بالائی حصہ کا ابھار جو عورت کے حسن و خوبصورتی کا نمایاں جزو ہے، نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس کمی کی وجہ سے وہ احساس کمتری میں مبتلا ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
وَالتِّيْنِ
ترکیب و طریقہ کار
پنیر کے اوپر سورہ والتین ایک بار پڑھ کر دم کر کے روزانہ کھا لیا کریں۔ پنیر ہر اچھی بیکری پر مل جاتا ہے۔
اگر یہ نسخہ مہنگا ہو گا تو بنولہ کی گری پیس کر، دودھ میں پکا کر کھیر بنائیں اور یہ کھیر روزانہ رات کو کھانے کے بعد کھائیں۔
ایک مرتبہ کی خوراک دو تولہ بنولہ کافی ہے۔ اس علاج سے... وہ غدود نشوونما پا جاتے ہیں جن کے اوپر عورت کی خوبصورتی کا انحصار ہے۔