چھوٹی بیوی

Youngest Wife / Husband's Bad Habits

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میں اپنے شوہر کی بیویوں میں سب سے چھوٹی ہوں۔ دوسری بیویاں... امارت رکھتی ہیں۔ میں ایک غریب گھرانے کی لڑکی ہوں۔ میرے شوہر نے میری خوبیوں کو نظر انداز کر کے گھر سے نکال دیا ہے۔

ترکیب و طریقہ کار

یہ بات آپ نے خود لکھی ہے کہ آپ کے شوہر دولت مند ہیں اور ان کی کئی بیویاں ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ کئی بیویاں ہوتے ہوئے بھی آپ کی شادی ان سے دولت کے لالچ میں ہوئی۔
ایسے دولت مند گھرانوں میں جہاں مذہب سے دوری اور آزادی ہو ان باتوں کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی جن پر آپ کڑھ رہی ہیں۔
بہرحال اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے، وہ قادر مطلق ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital