چھوٹا قد
Short Height / Dream Interpretation
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: ہمارے خاندان میں شادی ماں باپ کی پسند سے ہوتی ہے... میرا مسئلہ یہ ہے جہاں میری منگنی ہوئی ہے۔ اس لڑکے کا قد چھوٹا ہے اور میں چاہتی ہوں کہ شوہر کا قد مجھ سے بڑا ہو۔
ترکیب و طریقہ کار
والدین کی مرضی سے شادی کر لیں۔ زندگی بہت اچھی گزرے گی۔
بڑے قد کے لڑکے بھی تو چھوٹے قد کی لڑکیوں سے شادی کر لیتے ہیں اور خوش رہتے ہیں۔
بڑے قد کے لڑکے بھی تو چھوٹے قد کی لڑکیوں سے شادی کر لیتے ہیں اور خوش رہتے ہیں۔