چودہویں کا چاند اور شادی

14th Moon and Marriage / Dream Interpretation

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنی امی اور کچھ دوسرے لوگوں کے ساتھ کھڑی ہوں۔ رات کا وقت ہے... آسمان پر پورا چاند چودہویں کا ہے اور اس میں ٹی وی کی تصویریں آ رہی ہیں۔ سب سے پہلے جانوروں کی تصویریں آتی ہیں پہلے بلی نظر آتی ہے پھر کتا اور زیبرا...

ترکیب و طریقہ کار

آپ کی کوئی سہیلی درپردہ آپ کے خلاف ہے وہ شادی کے سلسلے میں آپ کے لئے پریشانی کی صورتیں پیدا کرنا چاہتی ہے لیکن اسے کامیابی نہیں ہو گی۔
بلی، کتا اور زیبرا سازش کے خاکے ہیں جب کہ بچوں کو کھیلتے دیکھنا ازدواجی زندگی کی کامیابی ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital