چار میں سے ایک

One Out of Four / Dream Interpretation

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میں نے خواب میں دیکھا کہ میری چار بچیوں میں سے ایک بچی فوت ہو گئی ہے اور اس کو فوت ہوئے تیرہ سال ہو گئے ہیں۔

ترکیب و طریقہ کار

عرصہ دراز سے دل میں جو لگن ہے وہ اب پوری ہو جائے گی۔ چار بچیوں میں سے ایک بچی امیدوں میں ایک اہم امید۔
فوت ہوئے تیرہ سال ہونے کا مطلب یہ ہے کہ یہ امید طویل مدت سے دل میں ہے۔
خواب اس وقت دیکھا گیا جب امید پوری ہونے کا وقت آ گیا ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital