چاندی کا کٹورا
Silver Bowl / Lack of Concentration, Anger
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرے بیٹے کو بہت غصہ آتا ہے ہر وقت دانتوں سے ناخن کاٹتا رہتا ہے۔ ... ایک سے دس تک گنتی بھی نہیں سیکھ سکا۔ تمام مشہور دماغی امراض کے ماہرین سے علاج کروایا۔ دماغ کا ایکسرے بھی ہو چکا ہے۔ دماغ میں کوئی نقص نہیں۔
ترکیب و طریقہ کار
چاندی کا ایک کٹورا اور ایک رکابی بنوا لیجئے۔ تین ماہ تک چاندی کے کٹورے یا پیالے میں پانی پلائیے۔
اس بات کی کوشش کیجئے کہ پانی اور کھانے کا استعمال چاندی کے ان برتنوں کے علاوہ دوسرے کسی برتن میں نہ کیا جائے۔
کھانوں میں نمک کی مقدار کم کر کے چوتھائی کر دیں۔ بازار کا پسا ہوا نمک ہرگز نہ کھایا جائے۔ لاہوری ثابت نمک گھر میں پیس کر استعمال کریں۔

احتیاط و قواعد
بازار کا پسا ہوا نمک ہرگز نہ کھایا جائے۔