چلی جا یہاں سے

Go Away From Here / Schizophrenia

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میرا ایک چھوٹا بھائی جس کی عمر تقریباً 23 سال ہے۔ اپنی صحیح حالت میں نہیں ہے۔ ... وہ اکیلے میں کسی لڑکی سے مخاطب ہو کر کہتا ہے کہ میں نے تجھے منع کیا تھا تو کیوں آئی ہے، جا یہاں سے چلی جا۔ ... وہ اپنے ہاتھ میں روپے کا نوٹ لئے پھرتا ہے اور اسے ملتا رہتا ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

اَلرَّضَاعَتُ ثَمَانُوْنَ

ترکیب و طریقہ کار

یہ خالص نفسیاتی کیس ہے۔ کسی سائیکاٹرسٹ کو دکھا کر علاج کرائیں۔ نفسیاتی علاج کے ساتھ رنگ و روشنی سے علاج کے طریقے پر:
نیلی شعاعوں کا پانی: 2 اونس صبح و شام
زرد شعاعوں کا پانی: 2 اونس کھانے سے قبل
سرخ شعاعوں کا پانی: 2 اونس کھانے کے بعد پلائیں۔
اور رات کو ایک چمچہ خالص شہد پر ایک بار (اَلرَّضَاعَتُ ثَمَانُوْنَ) پڑھ کر دم کریں۔ کھانوں میں نمک اور کھٹاس سے پرہیز کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital