چیچک / بخار

Measles and Fever / Sudden Fits in Child

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری چھوٹی بہن ہے (جس کی عمر ایک سال اور تین ماہ ہے) کو یک دم بخار ہو جاتا ہے۔ ... بخار ہوتا تو ہاتھ پاؤں مڑ گئے اور چیخ مار کر بے ہوش ہو گئی۔ دوسرے دن اسے خسرہ نکل آیا۔

ترکیب و طریقہ کار

ایک عدد عود صلیب لے کر چاقو سے چھیل کر تختی بنالیں اور اس تختی پر چاقو کی نوک سے کندہ کرا کے نیلے ڈورے میں، بچے کے گلے میں ڈالیں۔
نقش: مثلث کے اندر 3 اور اس کے برابر 93 93 93 93

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital