جھوٹی نمائش

Fake Display / Disobedient Son

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میں اپنے بڑے لڑکے کی وجہ سے سخت پریشان ہوں۔ پڑھنے میں بالکل دلچسپی نہیں ہے۔ بدتمیز ہے ... مجھے اس دنیا میں لا کر ذلیل و خوار کرنے کی کیا ضرورت تھی۔

وظیفہ مبارک و نقش

اَللّٰهُ نُوْرُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ

ترکیب و طریقہ کار

رات کو سونے سے پہلے ایک سو ایک بار 'اَللّٰهُ نُوْرُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ' پڑھ کر بند آنکھوں سے بیٹے کا تصور کر کے دم کریں اور دعا کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital