جنسی خیالات
Sexual Thoughts / Intrusive Thoughts
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میں ایک 25 سال کا نوجوان ہوں اور ہر وقت میرے ذہن میں برے خیالات کی یلغار رہتی ہے۔
ترکیب و طریقہ کار
رات کو سونے سے پہلے غسل کر کے مصلیٰ پر بیٹھ کر جامنی رنگ روشنی کا مراقبہ کریں۔
کھانوں میں گوشت سے پرہیز کریں۔ ترکاریاں سبزیاں کھائیں اور گوشت میں انڈا بھی شامل ہے۔
کھانوں میں گوشت سے پرہیز کریں۔ ترکاریاں سبزیاں کھائیں اور گوشت میں انڈا بھی شامل ہے۔
احتیاط و قواعد
پرہیز اور علاج کی مدت چالیس روز ہے۔