جن بھوت کا سایہ

Shadow of Jinn/Ghost / Sleep Paralysis

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: رات کو جب سونے کی تیاری کرتا ہوں مجھے ابھی نیند آ رہی ہوتی ہے کہ اچانک میرا جسم بالکل ساکت ہو جاتا ہے ... عجیب عجیب آوازیں سنائی دیتی ہیں جس سے میں ڈر جاتا ہوں ... یہ حالت ہمیشہ اندھیرے میں ہوتی ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

اَلرَّضَاعَتُ ثَمَانُوْنَ

ترکیب و طریقہ کار

گھر میں بازار کا پسا ہوا نمک بالکل استعمال نہ کیا جائے۔ ثابت لاہوری نمک گھر میں پیس کر کم سے کم مقدار میں استعمال کریں۔
سوتے وقت کمرے میں نیلے رنگ کا بلب روشن رکھیں۔
صبح اور رات کو سوتے وقت شہد کا ایک چمچہ لے کر اس پر ایک بار (اَلرَّضَاعَتُ ثَمَانُوْنَ) پڑھ کر دم کر کے استعمال کریں۔
نیلی شعاعوں کا پانی صبح اور شام پی لیا کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital