جئی کا پانی
Oat Water / Severe Right-Side Pain
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری والدہ کے جسم کے دائیں حصے میں سخت درد اور تکلیف رہتی ہے۔ گردن سے لے کر ہاتھ، کمر اور پیر کے نیچے تک مستقل درد نے انہیں پریشان کیا ہوا ہے۔
ترکیب و طریقہ کار
جئی (جو ریس کے گھوڑے کھاتے ہیں) 2 تولہ تین پیالی پانی میں جوش دیں، جب ایک پیالی پانی رہ جائے چھان کر پلا دیں۔
یہ پانی صبح نہار منہ ناشتہ سے آدھا گھنٹہ قبل اور رات کو سوتے وقت پلایا جائے۔ پانی ہر دو وقت تازہ پکایا جائے۔
کھانوں میں نمک کی مقدار کم کر کے چوتھائی کر دیں۔
یہ پانی صبح نہار منہ ناشتہ سے آدھا گھنٹہ قبل اور رات کو سوتے وقت پلایا جائے۔ پانی ہر دو وقت تازہ پکایا جائے۔
کھانوں میں نمک کی مقدار کم کر کے چوتھائی کر دیں۔
احتیاط و قواعد
علاج کی مدت 90 روز ہے۔