ٹانسلز کا علاج

Treatment for Tonsils / Swollen Glands

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میرے گلے میں غدود یا تھائی رائیڈ گلینڈ بڑھ گئے ہیں گلا سوج گیا ہے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ ... بزرگوں کا کہنا ہے کہ اس بیماری کی وجہ آسیب ہے۔

ترکیب و طریقہ کار

آپ کے اوپر ہرگز آسیب نہیں ہے۔ یہ بیماری ہے اس کا علاج یہ ہے کہ زرد شعاعوں سے السی کا تیل تیار کر کے غدود کی جگہ ہلکے ہاتھ صبح شام پانچ منٹ تک مالش کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital