تفصیلات

Details / Mental Instability

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میرا لڑکا کئی سال سے بہکی بہکی باتیں کرتا ہے ... کہتا ہے کہ میرا دل کرتا ہے اور ہر وقت روتا رہتا ہے۔ ... وہ لندن میں رہتا ہے اور دور ہونے کی وجہ سے بھی میں ہر وقت پریشان رہتی ہوں۔

وظیفہ مبارک و نقش

يَابَدِیْعُ / يَاعَلِیْمُ

ترکیب و طریقہ کار

رات کو بعد نماز عشاء اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ 100 مرتبہ 'یابدیع' پڑھ کر لڑکا تصور کر کے پھونک مار دیں۔
دوسرے لڑکے کو صبح و شام تھوڑے سے پانی پر ایک بار 'یاعلیم' پڑھ کر دم کر دیں۔
اس عمل کی مدت 90 یوم ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital