توانائی کی لہریں
Waves of Energy / Mental and Physical Weakness
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میں ذہنی اعصابی اور جسمانی طور پر بہت زیادہ کمزور ہوں۔ میری عمر 19 سال ہے ... میں جو کچھ پڑھتا ہوں ایک دن سے زیادہ یاد نہیں رہتا۔ میری دور کی نظر بھی بہت کمزور ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
يَا رَحِیْمُ يَا مُرِیْدُ يَا اَللّٰهُ
ترکیب و طریقہ کار
صبح سورج نکلنے سے پہلے شمال کی سمت منہ کر کے کھڑے ہو جائیں۔ آہستہ آہستہ سانس اندر لیں۔
سانس اندر کھینچتے ہوئے تصور کریں کہ صحت و توانائی لہروں کی صورت میں اندر داخل ہو رہی ہے۔
جب سینہ سانس سے بھر جائے تو دل ہی دل میں ایک مرتبہ 'یا رحیم یا مرید یا اللہ' کا ورد کریں۔ اس کے بعد سانس روکے بغیر باہر نکال دیں۔
اس عمل کو سات مرتبہ کریں۔ کچھ عرصہ بعد جب عادت ہو جائے تو گیارہ مرتبہ کریں۔
غذا مچھلی اور کچی سبزیاں زیادہ کھائیں۔ ناقص غذاؤں سے پرہیز ضروری ہے۔