تھر تھری

Shivering / Severe Stomach Pain and Diarrhea

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میں پیٹ کی مریض ہوں دست بہت آتے ہیں۔ اگر مرچ ذرا بھی تیز ہو جائے تو معدہ میں درد اٹھتا ہے۔ ... درد اٹھتا ہے تو سردی کے مارے تھر تھری سی چھوٹنے لگتی ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

ھُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰی

ترکیب و طریقہ کار

صبح نہار منہ، عصر کے بعد رات کو سوتے وقت 'ھُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰی' پڑھ کر پانی دم کر کے پئیں۔
کھانوں میں لوکی کثرت سے کھائیں۔ علاج ایک ماہ تک کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital