تنگ قمیض

Tight Shirt / Extreme Skinny Body

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میں بہت زیادہ دبلی ہوں میرا جسم ایک ڈھانچے کی طرح لگتا ہے اگر ذرا تنگ قمیض پہن لوں تو سینے کی ہڈیاں نظر آنے لگتی ہیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

اَلرَّضَاعَتُ ثَمَانُوْنَ

ترکیب و طریقہ کار

جس طرح چنے کی دال کا حلوہ بنتا ہے اس ہی ترکیب سے ماش کی دال کا حلوہ پکا کر رکھ لیں اور روزانہ صبح و شام کھا لیا کریں۔
رات کو ایک چمچہ خالص شہد لے کر اس پر ایک بار (اَلرَّضَاعَتُ ثَمَانُوْنَ) پڑھ کر دم کر کے استعمال کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital