پائیریا
Pyorrhea / Bleeding Gums
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرے دانتوں سے اکثر خون نکلتا رہتا ہے۔ کوئی سخت چیز کھانے سے مسوڑھوں سے خون رسنے لگتا ہے۔ صبح سویرے اٹھنے پر منہ سے بدبو کے بھبکے نکلتے ہیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
اِلٰی اَجَلٍ مُّسَمًّی
ترکیب و طریقہ کار
صبح سورج نکلنے سے پہلے پالک کے پتے پر 'اِلٰی اَجَلٍ مُّسَمًّی' ایک مرتبہ دم کر کے پالک کو خوب چبائیں۔
چباتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ لعاب حلق کے اندر نہ جائے۔ پالک کے پتے کو چبا کر تھوک دیں۔ یہ عمل دن میں تین بار دہرائیں۔
دانتوں کی صفائی کے لئے برش استعمال نہ کریں۔ ٹوتھ پیسٹ انگلی سے ملیں اور انگلی سے ہی مسوڑھوں کا مساج کریں۔ رات کو سونے سے پہلے صبح نہار منہ۔