پیٹ میں درد
Stomach Pain
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری نانی جان کو تین سال سے پیٹ میں درد کی شکایت ہے۔ درد ناف کے اوپر نیچے دونوں جگہ ہوتا ہے۔ ... تکلیف کی شدت سے جسم کی جان نکل جاتی ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
ریاحین ماء (نقش)
ترکیب و طریقہ کار
ریاحین ماء 12 خانوں میں لکھ کر زرد شعاعوں کے پانی 2 اونس سے دھو کر دونوں وقت کھانے سے قبل پلائیں۔
پیلی سرسوں کا تیل نیم گرم کر کے ناف کے چاروں طرف ہلکے ہاتھ سے دس منٹ صبح دس منٹ رات کو مالش کریں۔
پیلی سرسوں کا تیل نیم گرم کر کے ناف کے چاروں طرف ہلکے ہاتھ سے دس منٹ صبح دس منٹ رات کو مالش کریں۔