پلکیں کیوں جھپکتی ہیں

Why Do Eyelids Blink / Excessive Blinking

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری پلکیں بہت جلدی جلدی جھپکتی ہیں۔ ہزار کوشش کرتا ہوں کہ ایسا نہ ہو مگر پلکوں کا جلد جھپکنا ختم نہیں ہوتا۔

ترکیب و طریقہ کار

رات کو سونے سے پہلے آلتی پالتی مار کر بیٹھ جائیں اور تصور کی نگاہ سے جھانکیں دیکھیں کہ دماغ میں ایک روشن نقطہ ہے۔
اس روشن نقطہ کو دائرہ کی شکل میں Clockwise گردش دیں۔
دس منٹ تک گردش دینے کے بعد کسی سے بات کئے بغیر سو جائیں۔ اس پر ایک ماہ تک عمل کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital