پراسرار آوازیں

Mysterious Voices / Auditory Hallucinations

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: مجھے اچانک کوئی میرا نام لے کر پکارتا ہے۔ ... آواز آتی ہے تو نظر اٹھا کر چاروں طرف دیکھتی ہوں جب گھر والوں سے پوچھتی ہوں تو گھر والے ہنس پڑتے ہیں۔

ترکیب و طریقہ کار

یہ دماغی عارضہ لاحق ہو جاتا ہے چونکہ آپ کے ساتھ دوسری صورت ہے اس لئے اس پر خاص توجہ دے کر علاج ضروری ہے۔
علاج یہ ہے کہ آپ میٹھی چیزیں زیادہ سے زیادہ اور نمکین چیزیں کم سے کم کھائیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital