پپوٹے اٹھا کر دیکھنا پڑتا ہے

Have to Lift Eyelids to See / Ptosis

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری آنکھیں پیدائشی طور پر ایسی ہیں کہ پپوٹے اوپر نہیں اٹھتے بینائی بالکل ٹھیک ہے۔ ... آنکھ دیکھنے میں بالکل ٹھیک لگتی ہے مگر جب اوپر دیکھتی ہوں تو منہ اٹھا کر دیکھنا پڑتا ہے یا ہاتھ سے پپوٹے اٹھا کر۔ ڈٓاکٹر آپریشن کا کہتے ہیں لیکن یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ بہت نازک آپریشن ہے۔

ترکیب و طریقہ کار

صاف شدہ کالے چنے چکی پر بھیج کر باریک آٹا پسوا لیں۔
اس آٹے کی روٹی پکا کر صبح، دوپہر، شام ایک روٹی مکھن یا کریم لگا کر کھا لیں۔
تین ہفتوں میں نمایاں فرق محسوس ہو جائے گا لیکن تین مہینے تک چنے کی روٹی کھایا کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital