پریشانیوں نے گھر دیکھ لیا ہے

Worries Have Found Our Home / Constant Tragedies

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: آج سے سات سال پہلے ہمارا گھرانہ بہت خوش حال تھا پھر ہمارے والد کا انتقال ہو گیا اس کے بعد پریشانیوں نے ہمارا گھر دیکھ لیا۔ ... غرض ہر وقت کوئی نہ کوئی مسئلہ گھر میں رہتا ہے۔ کوئی وظیفہ یا عمل تلقین کر دیں۔

ترکیب و طریقہ کار

لوبان کے چھوٹے چھوٹے چالیس ٹکڑے لیں۔ ہر ٹکڑے پر کسی پن یا سوئی کی نوک سے 9 کا ہندسہ بنا دیں۔ ضروری نہیں ہے کہ ہندسہ لکھا ہوا نظر آئے۔
رات کو لوبان کا ٹکڑا دہکتے ہوئے کوئلوں پر ڈالیں اور تمام گھر میں اس کا دھواں دیں۔ روزانہ ایک ٹکڑا جلائیں۔ اس طرح چالیس ٹکڑے جلائیں۔
ہفتے میں ایک دن مقرر کر کے غریبوں کو کھانا کھلائیں اور مستحقین کی مدد کو اپنا معمول بنا لیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital