بے رونق چہرہ
Dull Face / Lack of Attraction
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میں اپنے چہرے کی ہیئت کی وجہ سے شدید احساس کمتری میں مبتلا ہو گئی ہوں۔ میرے چہرے میں ذرا بھر بھی کشش نہیں ہے۔ بالکل روکھا پھیکا ہے۔ کچھ عرصے سے میرا رنگ بھی گہرا ہو گیا ہے۔ چہرہ جسم کی مناسبت سے چھوٹا ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
فَآوَ الْقَلَمُ وَذَاتُ الْكَلَامُ (نقش)
ترکیب و طریقہ کار
چہرے میں خوبصورت اور کشش پیدا کرنے کے لئے ایک خاص نقش عمدہ قسم کی سیاہ چمک دار روشنائی سے فل اسکیپ سفید آرٹ پیپر پر خوشخط لکھ کر فریم کرا لیا جائے۔
اس فریم شدہ نقش کو رات کو سونے سے پہلے تین چار فٹ کے فاصلے سے دس تا پندرہ منٹ روزانہ دیکھا کریں۔
نقش کے الفاظ: 'فَآوَ الْقَلَمُ وَذَاتُ الْكَلَامُ' اس کے نیچے مثلث اور خانے بنائیں۔
اس فریم شدہ نقش کو رات کو سونے سے پہلے تین چار فٹ کے فاصلے سے دس تا پندرہ منٹ روزانہ دیکھا کریں۔
نقش کے الفاظ: 'فَآوَ الْقَلَمُ وَذَاتُ الْكَلَامُ' اس کے نیچے مثلث اور خانے بنائیں۔