بند گوبھی کھلائیے
Feed Cabbage / Desire for a Son
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرے اور میرے دیور کے چار چار لڑکیاں ہیں۔ ہم لوگوں کی خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ بیٹا عطا فرمائے۔
ترکیب و طریقہ کار
اپنے دیور اور دیورانی کو روزانہ دو وقت بند گوبھی جس کو کرم کلا کہا جاتا ہے کھلائیں۔
جس طرح بھی وہ کھانا پسند کریں، گوشت میں پکا کر یا ترکاری کے طور پر۔
دو ماہ مسلسل استعمال کر لینے کے بعد انشاء اللہ مراد پوری ہو جائے گی۔
جس طرح بھی وہ کھانا پسند کریں، گوشت میں پکا کر یا ترکاری کے طور پر۔
دو ماہ مسلسل استعمال کر لینے کے بعد انشاء اللہ مراد پوری ہو جائے گی۔
احتیاط و قواعد
دو ماہ مسلسل استعمال کریں۔