بال جھڑتے ہیں
Hair Falling / Bald Patches
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: بال جھڑنا شروع ہو گئے۔ سامنے سے بال اتنے کم ہو گئے کہ سر میں بال جھڑنے سے دائرے بننا شروع ہو گئے۔
وظیفہ مبارک و نقش
سُوْرَةُ اللَّيْلِ
ترکیب و طریقہ کار
انڈے کے تیل پر 3 مرتبہ سورۃ واللیل پڑھ کر دم کر کے انگلی کی مدد سے بالخورے کی جگہ پر مالش کریں۔
مکمل شکایت رفع ہونے تک عمل جاری رکھیں۔
صابن سے سر نہ دھوئیں۔ کسی اچھے شیمپو یا آملے یا بیسن سے سر دھو لیا کریں۔
مکمل شکایت رفع ہونے تک عمل جاری رکھیں۔
صابن سے سر نہ دھوئیں۔ کسی اچھے شیمپو یا آملے یا بیسن سے سر دھو لیا کریں۔