بہن کا بیٹا
Sister's Son / Child Convulsions and Weakness
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: 15 ماہ کا بچہ، آٹھ ماہ سے سخت بیمار ہے۔ بخار، سخت قبض، ٹی بی کا علاج ہوا لیکن بخار نہیں اترا۔ تشنج کے دورے پڑے۔ گردن نہیں اٹھا سکتا، ہاتھ اٹھانے کی طاقت نہیں، ہر وقت جھٹکے لگتے ہیں۔ دماغ کو آکسیجن کم ملی ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
۳۹۳۹۳۹۳۹۳
ترکیب و طریقہ کار
۳۹۳۹۳۹۳۹۳ مندرجہ بالا تعویذ دو عدد پلیٹوں پر لکھ کر بچے کو پلائیں۔ تعویذ لکھنے میں زردہ رنگ عرق گلاب میں گھول کر استعمال کریں۔
یہی تعویذ مومی کاغذ پر لکھ کر موم جامہ کر کے آسمانی رنگ کے کپڑے میں سی کر گلے میں ڈال دیں۔
ہفتہ میں ایک بار کپڑے کے خول سے نکالے بغیر تعویذ کو لوبان کی دھونی ضرور دیں۔
یہی تعویذ مومی کاغذ پر لکھ کر موم جامہ کر کے آسمانی رنگ کے کپڑے میں سی کر گلے میں ڈال دیں۔
ہفتہ میں ایک بار کپڑے کے خول سے نکالے بغیر تعویذ کو لوبان کی دھونی ضرور دیں۔