بال خورے کا علاج
Treatment for Alopecia / Hair Loss
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: سر میں دائیں طرف ہلکی ہلکی خارش ہونے لگی پھر وہاں کے بال غائب ہو گئے اور ایک دائرہ سا بن گیا۔ اب پیشانی سے ذرا اوپر بالوں میں بھی پیدا ہو گیا ہے۔
ترکیب و طریقہ کار
انڈے کا تیل لے کر جس جگہ سے بال اڑ گئے ہیں وہاں انگشت شہادت سے اس تیل کو جذب کریں۔ بال خورے کا یہ مرض ختم ہو جائے گا۔