باغ، دریا، سبزہ

Garden, River, Greenery / Blasphemous Thoughts

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری دماغی حالت عجیب ہو گئی ہے۔ ... ان خیالات کی رو سے مجھے ذلالت اور مقدس حضرات کے متعلق ایسے برے برے خیالات آتے ہیں کہ دل چاہتا ہے کہ دل کو آگ لگا دوں۔

ترکیب و طریقہ کار

اپنے پورے سراپا کا ایک پوسٹ کارڈ سائز نیگیٹیو بنوائیں۔ فوٹو گرافر کو ہدایت کر دیں کہ وہ اس نیگیٹیو پر کسی قسم کا نشان یا رنگ نہ لگائیں۔
اس نیگیٹیو کو فوٹو کی طرح فریم کرا کے دیوار پر لٹکا کر 4 فٹ کے فاصلے سے دن میں وقفہ وقفہ سے 2 گھنٹے تک دیکھا کریں۔
جب بھی اس قسم کا کوئی خیال آئے ذہن کا رخ دوسرے کسی خیال کی طرف موڑ دیں مثلاً باغ، دریا یا سبزہ زار کے بارے میں سوچنا شروع کر دیں۔

احتیاط و قواعد

کسی خیال کو رد کیا جاتا ہے تو وہ اور زیادہ گہرا ہو جاتا ہے، اسلئے رد کرنے کی بجائے ذہن کا رخ موڑیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital