اعلیٰ تعلیم اور روزگار
Higher Education and Employment
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میں ایک تعلیم یافتہ لڑکی ہوں۔ ... لیکن اب تک نوکری نہیں ملی۔ میں نوکری کی وجہ سے بہت پریشان ہوں۔ ... کسی نے بتایا ہے کہ نوکری باندھ دی گئی ہے۔
وظیفہ مبارک و نقش
يَاحَیُّ يَاقَیُّوْمُ
ترکیب و طریقہ کار
نوکری باندھی نہیں گئی، یہ صرف سوچ ہے۔ اپنی کوشش، ہمت اور محنت سے کام لیں۔
اپنے اندر قوت ارادی کو مستحکم کرنے کے لئے ہر وقت 'یاحی یاقیوم' کا ورد کریں۔
کوئی دست کاری سیکھ لیجئے اور مستقل مزاجی سے کام کیجئے۔
اپنے اندر قوت ارادی کو مستحکم کرنے کے لئے ہر وقت 'یاحی یاقیوم' کا ورد کریں۔
کوئی دست کاری سیکھ لیجئے اور مستقل مزاجی سے کام کیجئے۔