اب تو نیند بھی نہیں آتی

Now I Don't Even Get Sleep / Worry for Daughters' Marriage

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میں اپنی دو بچیوں کی شادی کی طرف سے سخت فکر مند ہوں۔ ایک کی عمر 26 سال ہو گئی ہے اور دوسری کی 25 برس۔ ... اس فکر میں تو بعض اوقات رات کو نیند بھی ٹھیک طرح نہیں آتی۔

وظیفہ مبارک و نقش

سُوْرَةُ الْاِخْلَاصِ

ترکیب و طریقہ کار

آپ کی دونوں بچیاں 12 بجے شب کے بعد لکڑی کی پیڑی پر بیٹھ کر وضو کریں اور پھر اسی پیڑی پر کھڑی ہو کر نماز کی طرح نیت باندھ لیں، آنکھیں بند کر لیں۔
ایک بار درود پڑھ کر تین بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں پھر ایک بار درود پڑھ کر تین بار سورہ اخلاص پڑھیں۔
اسی طرح 9 بار درود اور 27 بار سورہ اخلاص پڑھ کر شادی کے لئے دعا کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital