ایگزیما کا علاج

Treatment for Eczema / Skin Disease

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری بیوی کے ہاتھوں کی جلد گذشتہ ڈیڑھ سال سے خراب رہتی ہے۔ ... مختلف ڈاکٹروں اور حکیموں سے علاج کروا لیا بے شمار سکن اسپیشلسٹوں کو دکھایا لیکن ہر جگہ سے مایوسی ہوئی۔

وظیفہ مبارک و نقش

فِیْ نُوْحٍ رَاحَ رُحَامَتِيْهِ

ترکیب و طریقہ کار

ایک بڑے اور مضبوط کاغذ پر موٹے قلم سے فِیْ نُوْحٍ رَاحَ رُحَامَتِيْهِ لکھ کر جسم میں جس حصہ پر ایگزیما ہو اس پر کاغذ ملیں۔
جب کاغذ بوسیدہ ہو جائے جلا دیں۔

احتیاط و قواعد

چند روز تک نمک، سرخ مرچ، گرم مصالحہ اور کسی قسم کے گوشت کی بوٹی نہ کھائیں۔ گوشت میں انڈا اور مچھلی بھی شامل ہیں۔ 21 دن اسی علاج کی مدت ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital