امید بندھی اور ٹوٹ گئی

Hope Built and Broken / Infertility

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میری شادی 1978ء میں ہوئی تھی۔ شادی کے تیسرے مہینے امید بندھی لیکن اسی مہینے خالی ہو گئی۔ اس کے بعد کافی دنوں تک استقرار حمل نہیں ہوا۔ ... ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اولاد ہونی چاہئے۔ آپ مجھے کوئی مشورہ یا وظیفہ بتا دیجئے۔

ترکیب و طریقہ کار

رنگ اور روشنی سے علاج کے طریقے پر بینگنی رنگ کی شعاعوں کا تیل، کمر میں ریڑھ کی ہڈی کے جوڑ پر مالش کریں۔
دائروں میں دس دس منٹ صبح اور رات، اس تیل کی مالش دونوں میاں بیوی کریں۔

احتیاط و قواعد

کتاب رنگ و روشنی سے علاج ہر جگہ دستیاب ہے۔ اس میں سے تیل بنانے کی ترکیب پڑھ لیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital