ایک چٹکی ہینگ
A Pinch of Asafoetida (Hing) / Leg Pain
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: آج سے چار سال پہلے میری ران کے نیچے تھوڑا تھوڑا درد ہوتا تھا لیکن میں نے اس درد پر کوئی توجہ نہیں دی۔ ... اب میری ٹانگ کی یہ حالت ہے کہ میں بیٹھ کر کھانا نہیں پکا سکتی۔
وظیفہ مبارک و نقش
سُوْرَةُ الْفَلَقِ
ترکیب و طریقہ کار
ہر کھانے کے 15 منٹ بعد ایک چٹکی ہینگ پانی کے ساتھ کھا لیا کریں۔
سورۃ فلق صبح شام پانی پر دم کر کے پی لیا کریں۔
سورۃ فلق صبح شام پانی پر دم کر کے پی لیا کریں۔
احتیاط و قواعد
چکنی بادی اور ثقیل غذاؤں سے پرہیز کریں۔