ایکسرے اور خون کی رپورٹ
X-Ray and Blood Report / Leg Pain
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری والدہ صاحبہ کو تین سال پہلے ایک گھٹنے میں درد شروع ہوا۔ پھر یہ درد کولہے تک پہنچ گیا۔ ... اب پیٹ اور کمر تک یہ درد پہنچ گیا ہے۔ ... کبھی کبھی دونوں ٹانگیں سن ہو جاتی ہیں۔ جواب: میرے خیال میں آپ کی والدہ صاحبہ کو گیس کا عارضہ ہے۔ درد کے علاج کے ساتھ ساتھ نظام ہضم صحیح ہونے کی طرف توجہ دیں۔
ترکیب و طریقہ کار
رات کو سونے سے پہلے خالص گھی، پیڑو پر ہلکے ہاتھ سے دائروں میں مالش کریں۔
اسی طرح صبح نہار منہ مالش کیا کریں۔
اسی طرح صبح نہار منہ مالش کیا کریں۔