ایک نارمل سوچ

A Normal Thought / Inferiority Complex

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: خوبصورت اور ذہین لوگوں سے باتیں کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے اور بہت ہی شدید احساس کمتری محسوس ہوتی ہے۔ ... دل بہت کمزور ہے ذرا سی بات خاص طور پر بعض اوقات صنف نازک سے آنکھیں ٹکرانے کی صورت میں بہت ہی زور سے دھڑکتا ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ

ترکیب و طریقہ کار

رات 2 بجے بیدار ہو جائیں۔ باوضو ہو کر مصلے پر قبلہ رخ بیٹھ کر گیارہ بار درود شریف پڑھیں اور پھر ایک تسبیح 'یاحی یاقیوم' کا ورد کریں۔ پھر گیارہ بار درود شریف کا ورد کریں۔
یہ عمل تین بار کریں یعنی پورے عمل میں 66 بار درود شریف اور 300 بار یاحی یاقیوم پڑھا جائے گا۔
اس عمل کے بعد آنکھیں بند کر کے تصور کریں کہ آپ کی پیشانی پر ایک روشن نقطہ ہے اور اس روشن نقطے میں سے روشنیاں پھوٹ رہی ہیں۔

احتیاط و قواعد

مراقبہ کا دورانیہ دس منٹ ہے اور عمل کی مدت 66 دن ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital