ابا امی کو نہیں چاہتے
Father Doesn't Like Mother / Family Discord
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے والد صاحب امی کو بالکل نہیں چاہتے اور نہ ہم سب بہن بھائیوں سے پیار کرتے ہیں۔ ہر وقت غیر عورتوں کو دیکھ کر ان کی آنکھوں میں چمک آجاتی ہے۔ باہر ہمیشہ خوش رہتے ہیں لیکن جیسے ہی گھر میں آتے ہیں فوراً غصہ کرنے لگتے ہیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
یَاوَدُوْدُ
ترکیب و طریقہ کار
آپ کی والدہ صاحبہ رات کو سونے سے پہلے اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ 41 بار سورۃ اخلاص پوری سورۃ پڑھ کر بات کئے بغیر بستر میں چلی جائیں۔
آنکھیں بند کر کے اپنے شوہر کا تصور کرتے کرتے سو جائیں۔
صبح نہار منہ پانی یا چائے پر ایک مرتبہ یَاوَدُوْدُ پڑھ کر دم کر کے پلا دیا کریں۔
آنکھیں بند کر کے اپنے شوہر کا تصور کرتے کرتے سو جائیں۔
صبح نہار منہ پانی یا چائے پر ایک مرتبہ یَاوَدُوْدُ پڑھ کر دم کر کے پلا دیا کریں۔
احتیاط و قواعد
عمل کی مدت چالیس روز ہے۔