ازدواجی خلاء
Marital Void / Marital Issues
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میری شادی کو 2 سال ہو چکے ہیں مگر ذہنی سکون بالکل نہیں ہے۔ جب سے شادی ہوئی ہے ایک عجیب سی پریشانی ہے۔ بیوی بھی کہنا نہیں مانتی ہر وقت بات بات پر لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں۔ وہ زیادہ تر اپنے والدین کے گھر رہتی ہے۔
ترکیب و طریقہ کار
سب کاموں سے فارغ ہو کر رات کو سونے سے پہلے اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنے کے بعد اکتالیس بار سورۃ اخلاص پڑھیں۔
آنکھیں بند کر کے یہ تصور کریں کہ آپ عرش کے نیچے ہیں اور آپ کی بیگم صاحبہ آپ کے ہمراہ ہیں۔ دس منٹ تک۔
اس کے بعد بستر پر چلے جائیں اور آنکھیں بند کر کے بیوی کا تصور کریں اور اسی تصور میں سو جائیں۔
آنکھیں بند کر کے یہ تصور کریں کہ آپ عرش کے نیچے ہیں اور آپ کی بیگم صاحبہ آپ کے ہمراہ ہیں۔ دس منٹ تک۔
اس کے بعد بستر پر چلے جائیں اور آنکھیں بند کر کے بیوی کا تصور کریں اور اسی تصور میں سو جائیں۔
احتیاط و قواعد
جب تک ازدواجی خلاء دور نہ ہو جائے عمل جاری رکھیں۔