اجیرن زندگی

Miserable Life / Epilepsy / Seizures

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: گذشتہ تیس سال سے میری بہن مرگی جیسے مرض میں مبتلا ہیں۔ ... جب دورہ کا وقت شروع ہوتا ہے تو سانس پھولنا شروع ہو جاتی ہے منہ سے اول فول الفاظ نکلتے ہیں زمین پر گر پڑتی ہیں سارا جسم اکڑ جاتا ہے، آنکھیں اوپر چڑھ جاتی ہیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

اَلرَّضَاعَتُ ثَمَانُوْنَ

ترکیب و طریقہ کار

رات کو سوتے وقت ایک چمچہ خالص شہد کالے کر اس پر ایک بار (اَلرَّضَاعَتُ ثَمَانُوْنَ) پڑھ کر دم کر کے اپنی بہن کو کھلائیں۔
9x12 انچ سائز کا شیشہ لیں اور اس پر سلیٹی رنگ کا پینٹ کروائیں۔
اس کو کسی ایسی جگہ پر فریم کروا کر لٹکا دیں جہاں اس کی نظر پڑتی رہے۔

احتیاط و قواعد

اس عمل کو 90 یوم تک کریں۔ نمک کا استعمال کم سے کم کر دیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital