آکسیجن سے علاج
Treatment with Oxygen / Breathing Issue
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: مجھے بچپن سے سانس کی بیماری ہے۔ میری عمر 22 سال ہے اور ہر وقت نزلہ بھی رہتا ہے۔ میں جسمانی طور پر بھی بہت کمزور ہوں۔ اگلے ماہ میری شادی ہونے والی ہے۔ اگر سانس کا یہی حال رہا تو ازدواجی زندگی میں پیچھے رہ جاؤں گی۔
ترکیب و طریقہ کار
صبح سورج نکلنے سے پہلے کسی بڑے درخت کے نیچے کھڑی ہو جائیں۔
درخت میں سے ایک پتا توڑ کر سیدھے نتھنے سے سونگھیں اور پھینک دیں۔
پھر دوسرا پتا توڑ کر دوسرے نتھنے سے سونگھ کر پھینک دیں۔
یہ عمل ہر سال میں سورج نکلنے سے پہلے کیا جائے۔
درخت میں سے ایک پتا توڑ کر سیدھے نتھنے سے سونگھیں اور پھینک دیں۔
پھر دوسرا پتا توڑ کر دوسرے نتھنے سے سونگھ کر پھینک دیں۔
یہ عمل ہر سال میں سورج نکلنے سے پہلے کیا جائے۔
احتیاط و قواعد
علاج کی مدت اکیس دن ہے۔