اعصابی کمزوری

Nerve Weakness / Anxiety / Depression

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میں اپنی ان بیماریوں کی وجہ سے بہت پریشان ہوں۔ دماغ ہر وقت بند رہتا ہے۔ میں کسی سے بات کروں یا مجھ سے کوئی بات کرے تو میرا سر چکرانے لگ جاتا ہے اور نروس ہو جاتی ہوں... دل چاہتا ہے کہ خاموش بیٹھی رہوں۔ دل و دماغ، ذہن میں خوف وڈر بیٹھا ہوا ہے۔ سارا جسم ہر وقت کانپتا رہتا ہے۔ ... کچھ ڈاکٹر کہتے ہیں اعصابی کمزوری ہے کچھ کہتے ہیں ڈپریشن ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

اَلرَّضَاعَتُ ثَمَانُوْنَ

ترکیب و طریقہ کار

جب بھی پانی، مشروب یا چائے پئیں اس پر ایک بار (اَلرَّضَاعَتُ ثَمَانُوْنَ) پڑھ کر دم کر کے پئیں۔
اس کے ساتھ ساتھ دن میں تین بار ایک ایک چمچہ شہد کھائیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital