آنتوں میں خشکی
Dryness in Intestines / Constipation
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرے والد صاحب کافی عرصہ سے صاحب فراش ہیں۔ دن بدن کمزور ہوتے چلے جارہے ہیں۔ بھوک نہیں لگتی، قبض کی شدید شکایت ہے۔ حکیموں اور ڈاکٹروں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ والد بزرگوار کے آنتوں میں خشکی ہے لیکن تاحال کسی دوا سے فائدہ محسوس نہیں ہوا۔
وظیفہ مبارک و نقش
تَبَّتْ يَدَا ۔۔۔ وَامْرَأَتُهُ
ترکیب و طریقہ کار
عشاء کی نماز کے بعد ایک مٹکا پانی پر 101 مرتبہ سورہ لہب کی آیت 'تبت یدا' سے 'وامراتہ' تک پڑھ کر دم کریں۔
والد صاحب کو پینے کے لئے صرف یہی پانی استعمال کرائیں۔ اس کے علاوہ دوسرا پانی قطعی نہ پئیں۔
24 گھنٹے گزر جانے کے بعد اگر کچھ پانی بچ جائے تو اسے کسی کیاری یا درخت کی جڑ میں ڈالیں۔
اگلے 24 گھنٹوں کے لئے نیا پانی تیار کریں۔

احتیاط و قواعد
اس کے علاوہ دوسرا پانی قطعی نہ پئیں۔ علاج کی مدت 21 روز ہے۔