آنکھ میں آنسو نہ آنا اور دل کی سختی کا روحانی علاج

Inability to Cry & Hardened Heart Remedy (Surah Al-Hashr)

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: بعض اوقات تو چھوٹی چھوٹی باتوں پر رونا آ جاتا ہے لیکن کبھی بڑی سے بڑی بات پر بھی آنکھ نہیں بھیگتی۔ ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ ماموں جان سعودی عرب جا رہے تھے، سب گھر والے آنکھیں نم کئے انہیں الوداع کہہ رہے تھے لیکن میری آنکھ سے ایک آنسو نہ ٹپکا۔ اکثر مجھے ایسے موقعوں پر شرمندہ ہونا پڑتا ہے۔ آپ براہ کرم مشورے سے نوازئیے۔ جواب: سورہٴ حشر پوری سورت ہر نماز کے بعد پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کریں۔ دل میں گداز اور رقت پیدا ہو جائے گی۔

وظیفہ مبارک و نقش

مکمل سورۃ الحشر (ہر فرض نماز کے بعد ۱ مرتبہ)

ترکیب و طریقہ کار

ہر فرض نماز کی ادائیگی کے بعد مکمل ”سورۃ الحشر“ ایک مرتبہ پڑھیں۔
پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں۔
اس معمول کو پنجگانہ نمازوں کے بعد باقاعدگی سے جاری رکھیں۔

احتیاط و قواعد

پنجگانہ نمازوں کی پابندی کے ساتھ بلا ناغہ تلاوت جاری رکھیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital